Ûنا ڈسٹن سر کاٹنے والی امریکی عورت ... صÛیب مرغوب
hana dustin.jpg
، ۔10 دشمنوں کے سرکاٹ کر انکی قید سے بھاگ نکلی تھی
امریکی عورت Ûنا ڈسٹن Ú©Ùˆ کئی ممالک میں ایک قاتل Ù…ÛÙ… جو Ú©Û’ نام سے جاناجاتا ÛÛ’ ا سکا ایک اور نام بھی ÛÛ’ ÙˆÛ ÛÛ’ ØŒ ''سرکاٹنے والی عورت ‘‘۔
تاریخ میں اس کا ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ø§Ø³ قدر مشÛور Ûوا Ú©Û Ø§Ø³Û’ '' Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ù…ÛŒÚº سر کاٹنے Ú©ÛŒ روایت Ú©ÛŒ بانی ‘‘ کا خطاب مل گیا۔دورجÛالیت میں دوران جنگ Ûلاکتوں Ú©Û’ ثبوت Ú©Û’ طور پر Ú©Ù¹Û’ Ûوئے سروں Ú©ÛŒ نمائش Ú©ÛŒ جاتی تھی لیکن اس ''رسم ‘‘ Ú©ÛŒ بانی Ûنا ڈسٹن قرار پائی۔19صدی عیسوی میں ڈسٹن Ú©ÛŒ داستان خاصی مقبولیت اختیار کر Ú†Ú©ÛŒ تھی۔ ÛŒÛ Ù¾ÛÙ„ÛŒ عورت تھی جس کا Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ù…ÛŒÚº Ù…Ø¬Ø³Ù…Û Ù„Ú¯Ø§ÛŒØ§ گیاتھااس سے Ù¾ÛÙ„Û’ Ù…Ø¬Ø³Ù…Û Ù„Ú¯Ø§Ù†Û’ کا اعزاز کسی امریکی عورت Ú©Ùˆ Ø+اصل Ù†Ûیں Ûوا تھا۔ اب اسے گرانے Ú©ÛŒ باتیں Ú©ÛŒ جا رÛÛŒ Ûیں۔
Ûنا ڈسٹن (23دسمبر 1657Ø¡ تا6مارچ 1737Ø¡) کا پیدائشی نام Ûنا ایمرسن رکھا گیا تھا،اس Ù†Û’ میساچوسٹس میں ایک Ùوجی اÙسر Ú©Û’ گھر آنکھ Ú©Ú¾ÙˆÙ„ÛŒÛ”ÙˆÛ 15بÛÙ† بھائیوں میں سب سے بڑی تھی۔
مگر1697Ø¡ میں Ûونے والی ''Ú©Ù†Ú¯ ولیم وار‘‘ Ú©Û’ دوران ایبانکی (Abenaki) قبائلیوں Ù†Û’ Ûنا ڈسٹن Ú©Û’ 9بچوں Ú©Ùˆ قیدی بنا Ù„ÛŒØ§ØŒÙ†ÙˆØ²Ø§Ø¦ÛŒØ¯Û Ø¨ÛŒÙ¹ÛŒ اس Ú©ÛŒ گود میں تھی ،قبائلی جنگجوئوں Ù†Û’ بچی Ú©Ùˆ بھی معا٠نÛیں کیا ،دوسروں Ú©Û’ ساتھ اسے بھی بھوکا پیاسا رکھا Û” ÙˆÛ Ù¾ÛÙ„ÛŒ ÛÛŒ رات میں قبائلیوں Ú©Û’ سر کاٹنے Ú©Û’ بعد بچوں Ú©Ùˆ اپنے ساتھ Ù„Û’ کر قید سے بھاگ نکلی۔ جاتے جاتے مرنے والوں Ú©Û’ سر بھی ساتھ Ù„Û’ گئی ،اس Ú©ÛŒ رÛائی پر نیو Ûیمپشائرمیں جشن منایا گیا ،بÛادری Ú©Û’ صلے میں ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© Ùوجی گروپ Ú©ÛŒ قائد بن گئی Û”
''Ú©Ù†Ú¯ ولیم وار‘‘کے دوران Ûناڈسٹن اپنے نو بچوں اور شوÛر Ú©Û’ ساتھ نیو Ûیمپشائر میں مقیم تھی۔کیوبک Ùوج Ù†Û’ اپنے قبائلیوں Ú©Û’ ساتھ مل کر Ûیور Ûلز پر دھاوا بول دیا اسے تاریخ میں ''ریڈ آ٠Ûیور Ûلز‘‘ Ú©Ûا جاتا ÛÛ’Û” Ø+ملے میں27نوآبادکار مارے گئے تھے جن میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØªØ± بچے شامل تھے۔15مارچ 1697Ø¡ Ú©Ùˆ 30Ú©Û’ قریب کیوبک قبائلیوں Ù†Û’ اسے بھی Ù†ÙˆØ²Ø§Ø¦ÛŒØ¯Û Ø¨ÛŒÙ¹ÛŒ سمیت Ø+راست میں Ù„Û’ لیا۔راستے میں ÛÛŒ Ø+Ù…Ù„Û Ø§Ù“ÙˆØ±ÙˆÚº Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ Ú†Ú¾ دن Ú©ÛŒ بیٹی کا سر درخت سے دے مارا،دماغ Ù¾Ú¾Ù¹ گیا ØŒ ایک چیخ Ú©Û’ ساتھ بچی کا جسم ساکت ÛÙˆ گیا۔ماں تڑپی لیکن Ø¨Ø¯Ù„Û Ù„ÛŒÙ†Û’ Ú©Û’ عزم Ù†Û’ اسے مضبوط رکھا۔اس وقت Ûنا ڈسٹن چالیس برس Ú©ÛŒ تھی۔Ø+ملے Ú©Û’ وقت شوÛر بھٹے پر کام کر رÛا تھا ÙˆÛ ÙˆÛیں سے آٹھ بچوں Ú©Û’ ساتھ Ùرار ÛÙˆ گیا۔Ø+Ù…Ù„Û Ø§Ù“ÙˆØ±ÙˆÚº Ù†Û’ اسکے گھر Ú©Ùˆ آگ لگا دی۔
تمام قیدی ''میرمک ریور‘‘(Merrimack River)نامی جزیرے میں رکھے گئے تھے Û” نیو Ûیمپشائرکا ÛŒÛ Ø¹Ù„Ø§Ù‚Û Ø§Ø¨ بوسکیون Ú©Ûلاتا Ûے۔چاروں طر٠پÛرا اور پانی تھا لیکن Ûنا ڈسٹن بھی بÛادر عورت تھی، اس Ù†Û’ Ûمت Ûارنے Ú©ÛŒ بجائے خود Ú©Ùˆ منظم رکھا اورپÛÙ„ÛŒ ÛÛŒ رات میں دس مقامی امریکیوں Ú©Û’ سر تن سے جدا کر دیئے۔Ûنا ڈسٹن Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ''Ø+Ù…Ù„Û Ø§Ù“ÙˆØ±ÙˆÚº Ù†Û’ میری بیٹی Ú©Ùˆ مار ڈالا تھا اس لئے مجھے ان Ú©Û’ سر اڑانا پڑے‘‘۔
Ûناڈسٹن مقامی امریکیوں کیخلا٠ظلم Ú©ÛŒ ایک علامت بن Ú†Ú©ÛŒ تھی امریکیوں Ù†Û’ بھی اسی طرØ+ لیا اور بتایا Ú©Û Ú©Ø³ طرØ+ مقامی امریکیوں Ú©Û’ سر کاٹے گئے تھے اس جبر Ú©Ùˆ امریکیوں Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÛŒ مشÛور کر دیا۔ بلیک لائ٠میٹرز Ú©Û’ بعد اسے بھی مقامی امریکیوں پر Ûونے والے جبر کا ایک سبب بتایا جا رÛا ÛÛ’Û”
Û”20سال Ú©ÛŒ عمر میں اینٹوں کا کاروبار کرنے والے تھامس ڈسٹن Ú©Û’ ساتھ Ûاتھ پیلے کر دیئے گئے۔ اس خاندان Ù†Û’ اس وقت Ø´Ûرت Ø+اصل کرنا شروع Ú©ÛŒ جب ایمرسن خاندان Ú©ÛŒ ایک بیٹی ایلزبیتھ ایمرسن Ú©Û’ بارے میں Ù¾ØªÛ Ú†Ù„Ø§ Ú©Û ÙˆÛ Ø¬Ø§Ø¯ÙˆÚ¯Ø±ÛŒ Ú©Û’ لئے بچوں کوقتل کر رÛÛŒ ÛÛ’ØŒ جادوگرجن بچوں کا قتل کرتے ØŒ ان میں ایلزبیتھ کا نام بھی لیا جانے لگا۔کچھ Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§ÛŒÙ„Ø²Ø¨ÛŒØªÚ¾ Ú©ÛŒ ایک کزن مارتھا ٹوٹھاکر ایمرسن اور اسکا باپ راجر ٹوتھاکر بھی جادوگر تھے۔ Ú†Ù†Ø§Ù†Ú†Û Ø¨ÛÙ† ایلزبیتھ Ú©Ùˆ8جون 1693Ø¡ Ú©Ùˆ پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔راجر اور مارتھا Ú©Ùˆ بھی Ù¹Ú©Ù¹Ú©ÛŒ پر باندھ کر قتل کردیا گیا۔
Û”29اپریل Ú©ÛŒ رات Ú©Ùˆ اس Ù†Û’ دو تین دوسر ÛŒ ساتھیوں Ú©Û’ ساتھ مل کر ایک Ú©Ù„Ûاڑی Ú©ÛŒ مدد سے Ø+Ù…Ù„Û Ø§Ù“ÙˆØ±ÙˆØ±Úº Ú©Û’ سر کاٹ ڈالے ØŒ یوں ÙˆÛ Ø³Ø¨Ú¾ÛŒ بھاگ Ù†Ú©Ù„Û’Û”
اس واقعے Ú©Û’ چند ÛÛŒ دن بعد ÙˆÛ ØªÚ¾Ø§Ù…Ø³ ڈسٹن Ûنا، میری اور سیموئل Ú©Ùˆ بوسٹن Ù„Û’ آیا جÛاں انÛیں کوئی Ù†Ûیں جانتا تھا۔ Ú©Ù¹Û’ Ûوئے سر اور انڈینز کا Ú©Ú†Ú¾ سامان بھی ان Ú©Û’ پاس تھا، اسی سے انÛیں انعام Ùˆ اکرام بھی ملنا تھا Û” نیو Ûیمپشائر Ø+کومت1694Ø¡ تک ÙÛŒ کھوپڑی 50پائونڈ انعام دیا کرتی تھی جو 1995میں گھٹا کر 25 پائونڈ کر دیا گیا تھا۔ اسے کھوپڑی کا انعام ستمبر1694Ø¡ میں مل Ú¯ÛŒØ§Û”ÛŒÛ Ù‚Ø§Ù†ÙˆÙ† دسمبر 1696Ø¡ میں سرے سے منسوخ کر دیا گیا۔
Û”1680Ø¡ میں نیو Ûیمپشائر بھی کالونی کا روپ دھار چکا تھا۔اس سے ملØ+Ù‚Û Ø¹Ù„Ø§Ù‚Û’ اسی کالونی کاØ+ØµÛ ØªÚ¾Û’Û”1707Ø¡ میں ''کوئین اینی جنگ‘‘ Ú†Ú¾Ú‘ گئی ÙˆÛ Ø¨Ú¾ÛŒ اس کا شکار Ûوئی۔اس جنگ میں ایک بار پھر انڈینز Ù†Û’ اس Ú©Û’ Ø´Ûر پر Ø+Ù…Ù„Û Ú©Ø± دیا،Ø+Ù…Ù„Û Ø§Ù“ÙˆØ± Ùوج Ú©ÛŒ قیادت Ùرانسیسی بپٹسٹ Ûرٹل دی روویل کر رÛÛ’ تھے۔اس تین Ø³Ø§Ù„Û Ø¬Ù†Ú¯ Ú©Û’ دوران ایک وزیر سمیت بے شماربے Ú¯Ù†Ø§Û Ù…Ø§Ø±Û’ گئے۔تاÛÙ… ÙˆÛ Ø¬Ù†Ú¯ میں بچ نکلی، جنگ Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ بعد اس Ù†Û’ مئی 1724Ø¡ میں گرجا گھر سے مد دکی اپیل کی، Ú©Ûا جاتا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ دوران اس Ú©ÛŒ موت واقع ÛÙˆ گئی۔Ûنا Ú©ÛŒ جدوجÛد کا ثمر اس Ú©Û’ وارثان Ú©Ùˆ مل گیا Ø+کومت Ù†Û’ انڈینز Ø+Ù…Ù„Û Ø§Ù“Ø±ÙˆÚº Ú©Û’ انجام تک Ù¾Ûنچانے Ú©Û’ صلے میں وارثان Ú©Ùˆ دوسو ایکڑ زمین الاٹ کر Ø¯ÛŒÛ”ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© اچھی مصنÙÛ Ø¨Ú¾ÛŒ تھی ،قید Ùˆ بند Ú©ÛŒ داستان Ù„Ú©Ú¾ÛŒ جو بÛت پسند Ú©ÛŒ گئی ØŒ پانچ سال میں تین کتابیں قارئین تک Ù¾Ûنچیں۔ بعدازاں ÙˆÛ Ù…Ø¨Ù„Øº بن گئی اور مذÛب Ú©ÛŒ تبلیغ میں Ù„Ú¯ گئی۔